۲۔کرنتھیوں 8:9 UGV

9 آپ تو جانتے ہیں کہ ہمارے خداوند عیسیٰ مسیح نے آپ پر کیسا فضل کیا ہے، کہ اگرچہ وہ دولت مند تھا توبھی وہ آپ کی خاطر غریب بن گیا تاکہ آپ اُس کی غربت سے دولت مند بن جائیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 8

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 8:9 لنک