۲۔کرنتھیوں 9:13 UGV

13 آپ کی خدمت کے نتیجے میں وہ اللہ کو جلال دیں گے۔ کیونکہ آپ کی اُن پر اور تمام ایمان داروں پر سخاوت کا اظہار ثابت کرے گا کہ آپ مسیح کی خوش خبری نہ صرف تسلیم کرتے ہیں بلکہ اُس کے تابع بھی رہتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 9

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 9:13 لنک