۲۔کرنتھیوں 9:2 UGV

2 کیونکہ مَیں آپ کی گرم جوشی جانتا ہوں، اور مَیں مکدُنیہ کے ایمان داروں کے سامنے آپ پر فخر کرتا رہا ہوں کہ ”اخیہ کے لوگ پچھلے سال سے دینے کے لئے تیار تھے۔“ یوں آپ کی سرگرمی نے زیادہ تر لوگوں کو خود دینے کے لئے اُبھارا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 9

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 9:2 لنک