۲۔کرنتھیوں 9:4 UGV

4 ایسا نہ ہو کہ جب مَیں مکدُنیہ کے کچھ بھائیوں کو ساتھ لے کر آپ کے پاس پہنچوں گا تو آپ تیار نہ ہوں۔ اُس وقت مَیں، بلکہ آپ بھی شرمندہ ہوں گے کہ مَیں نے آپ پر اِتنا اعتماد کیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 9

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 9:4 لنک