استثنا 19:14 UGV

14 جب تُو اُس ملک میں رہے گا جو رب تیرا خدا تجھے میراث میں دے گا تاکہ تُو اُس پر قبضہ کرے تو زمین کی وہ حدیں آگے پیچھے نہ کرنا جو تیرے باپ دادا نے مقرر کیں۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 19

سیاق و سباق میں استثنا 19:14 لنک