استثنا 19:15 UGV

15 تُو کسی کو ایک ہی گواہ کے کہنے پر قصوروار نہیں ٹھہرا سکتا۔ جو بھی جرم سرزد ہوا ہے، کم از کم دو یا تین گواہوں کی ضرورت ہے۔ ورنہ تُو اُسے قصوروار نہیں ٹھہرا سکتا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 19

سیاق و سباق میں استثنا 19:15 لنک