استثنا 24:15 UGV

15 اُسے روزانہ سورج ڈوبنے سے پہلے پہلے اُس کی مزدوری دے دینا، کیونکہ اِس سے اُس کا گزارہ ہوتا ہے۔ کہیں وہ رب کے حضور تیری شکایت نہ کرے اور تُو قصوروار ٹھہرے۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 24

سیاق و سباق میں استثنا 24:15 لنک