استثنا 24:16 UGV

16 والدین کو اُن کے بچوں کے جرائم کے سبب سے سزائے موت نہ دی جائے، نہ بچوں کو اُن کے والدین کے جرائم کے سبب سے۔ اگر کسی کو سزائے موت دینی ہو تو اُس گناہ کے سبب سے جو اُس نے خود کیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 24

سیاق و سباق میں استثنا 24:16 لنک