استثنا 25:1 UGV

1 اگر لوگ اپنا ایک دوسرے کے ساتھ جھگڑا خود نپٹا نہ سکیں تو وہ اپنا معاملہ عدالت میں پیش کریں۔ قاضی فیصلہ کرے کہ کون بےقصور ہے اور کون مجرم۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 25

سیاق و سباق میں استثنا 25:1 لنک