استثنا 25:2 UGV

2 اگر مجرم کو کوڑے لگانے کی سزا دینی ہے تو اُسے قاضی کے سامنے ہی منہ کے بل زمین پر لٹانا۔ پھر اُسے اِتنے کوڑے لگائے جائیں جتنوں کے وہ لائق ہے۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 25

سیاق و سباق میں استثنا 25:2 لنک