استثنا 28:11 UGV

11 رب تجھے بہت اولاد دے گا، تیرے ریوڑ بڑھائے گا اور تجھے کثرت کی فصلیں دے گا۔ یوں وہ تجھے اُس ملک میں برکت دے گا جس کا وعدہ اُس نے قَسم کھا کر تیرے باپ دادا سے کیا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 28

سیاق و سباق میں استثنا 28:11 لنک