استثنا 28:12 UGV

12 رب آسمان کے خزانوں کو کھول کر وقت پر تیری زمین پر بارش برسائے گا۔ وہ تیرے ہر کام میں برکت دے گا۔ تُو بہت سی قوموں کو اُدھار دے گا لیکن کسی کا بھی قرض دار نہیں ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 28

سیاق و سباق میں استثنا 28:12 لنک