استثنا 33:27 UGV

27 ازلی خدا تیری پناہ گاہ ہے، وہ اپنے ازلی بازو تیرے نیچے پھیلائے رکھتا ہے۔ وہ دشمن کو تیرے سامنے سے بھگا کر اُسے ہلاک کرنے کو کہتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 33

سیاق و سباق میں استثنا 33:27 لنک