استثنا 33:28 UGV

28 چنانچہ اسرائیل سلامتی سے زندگی گزارے گا، یعقوب کا چشمہ الگ اور محفوظ رہے گا۔ اُس کی زمین اناج اور انگور کی کثرت پیدا کرے گی، اور اُس کے اوپر آسمان زمین پر اوس پڑنے دے گا۔

پڑھیں مکمل باب استثنا 33

سیاق و سباق میں استثنا 33:28 لنک