اَمثال 1:18 UGV

18 یہ لوگ بھی ایک دن پھنس جائیں گے۔ جب تاک میں بیٹھ جاتے ہیں تو اپنے آپ کو تباہ کرتے ہیں، جب دوسروں کی گھات لگاتے ہیں تو اپنی ہی جان کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب اَمثال 1

سیاق و سباق میں اَمثال 1:18 لنک