اَمثال 1:22 UGV

22 ”اے سادہ لوح لوگو، تم کب تک اپنی سادہ لوحی سے محبت رکھو گے؟ مذاق اُڑانے والے کب تک اپنے مذاق سے لطف اُٹھائیں گے، احمق کب تک علم سے نفرت کریں گے؟

پڑھیں مکمل باب اَمثال 1

سیاق و سباق میں اَمثال 1:22 لنک