اَمثال 11:13 UGV

13 تہمت لگانے والا دوسروں کے راز فاش کرتا ہے، لیکن قابلِ اعتماد شخص وہ بھید پوشیدہ رکھتا ہے جو اُس کے سپرد کیا گیا ہو۔

پڑھیں مکمل باب اَمثال 11

سیاق و سباق میں اَمثال 11:13 لنک