اَمثال 15:28 UGV

28 راست باز کا دل سوچ سمجھ کر جواب دیتا ہے، لیکن بےدین کا منہ زور سے اُبلنے والا چشمہ ہے جس سے بُری باتیں نکلتی رہتی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب اَمثال 15

سیاق و سباق میں اَمثال 15:28 لنک