اَمثال 15:32 UGV

32 جو تربیت کی پروا نہ کرے وہ اپنے آپ کو حقیر جانتا ہے، لیکن جو نصیحت پر دھیان دے اُس کی سمجھ میں اضافہ ہوتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب اَمثال 15

سیاق و سباق میں اَمثال 15:32 لنک