اَمثال 16:6 UGV

6 شفقت اور وفاداری گناہ کا کفارہ دیتی ہیں۔ رب کا خوف ماننے سے انسان بُرائی سے دُور رہتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب اَمثال 16

سیاق و سباق میں اَمثال 16:6 لنک