اَمثال 23:29 UGV

29 کون آہیں بھرتا ہے؟ کون ہائے ہائے کرتا اور لڑائی جھگڑے میں ملوث رہتا ہے؟ کس کو بلاوجہ چوٹیں لگتی، کس کی آنکھیں دُھندلی سی رہتی ہیں؟

پڑھیں مکمل باب اَمثال 23

سیاق و سباق میں اَمثال 23:29 لنک