اَمثال 23:35 UGV

35 تُو کہے گا، ”میری پٹائی ہوئی لیکن درد محسوس نہ ہوا، مجھے مارا گیا لیکن معلوم نہ ہوا۔ مَیں کب جاگ اُٹھوں گا تاکہ دوبارہ شراب کی طرف رُخ کر سکوں؟“

پڑھیں مکمل باب اَمثال 23

سیاق و سباق میں اَمثال 23:35 لنک