اَمثال 24:34 UGV

34 تو خبردار، جلد ہی غربت راہزن کی طرح تجھ پر آئے گی، مفلسی ہتھیار سے لیس ڈاکو کی طرح تجھ پر آ پڑے گی۔

پڑھیں مکمل باب اَمثال 24

سیاق و سباق میں اَمثال 24:34 لنک