اَمثال 26:18-19 UGV

18-19 جو اپنے پڑوسی کو فریب دے کر بعد میں کہے، ”مَیں صرف مذاق کر رہا تھا“ وہ اُس دیوانے کی مانند ہے جو لوگوں پر جلتے ہوئے اور مہلک تیر برساتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب اَمثال 26

سیاق و سباق میں اَمثال 26:18-19 لنک