اَمثال 28:1 UGV

1 بےدین فرار ہو جاتا ہے حالانکہ تعاقب کرنے والا کوئی نہیں ہوتا، لیکن راست باز اپنے آپ کو جوان شیرببر کی طرح محفوظ سمجھتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب اَمثال 28

سیاق و سباق میں اَمثال 28:1 لنک