اَمثال 29:24 UGV

24 جو چور کا ساتھی ہو وہ اپنی جان سے نفرت رکھتا ہے۔ گو اُس سے حلف اُٹھوایا جائے کہ چوری کے بارے میں گواہی دے توبھی کچھ نہیں بتاتا بلکہ حلف کی لعنت کی زد میں آ جاتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب اَمثال 29

سیاق و سباق میں اَمثال 29:24 لنک