اَمثال 30:1 UGV

1 ذیل میں اجور بن یاقہ کی کہاوتیں ہیں۔ وہ مسّا کا رہنے والا تھا۔ اُس نے فرمایا،اے اللہ، مَیں تھک گیا ہوں، اے اللہ، مَیں تھک گیا ہوں، یہ میرے بس کی بات نہیں رہی۔

پڑھیں مکمل باب اَمثال 30

سیاق و سباق میں اَمثال 30:1 لنک