اَمثال 7:23 UGV

23 کیونکہ ایک وقت آئے گا کہ تیر اُس کا دل چیر ڈالے گا۔ لیکن فی الحال اُس کی حالت اُس چڑیا کی مانند ہے جو اُڑ کر جال میں آ جاتی اور خیال تک نہیں کرتی کہ میری جان خطرے میں ہے۔

پڑھیں مکمل باب اَمثال 7

سیاق و سباق میں اَمثال 7:23 لنک