اَمثال 8:13 UGV

13 جو رب کا خوف مانتا ہے وہ بُرائی سے نفرت کرتا ہے۔ مجھے غرور، تکبر، غلط چال چلن اور ٹیڑھی باتوں سے نفرت ہے۔

پڑھیں مکمل باب اَمثال 8

سیاق و سباق میں اَمثال 8:13 لنک