ایوب 14:13 UGV

13 کاش تُو مجھے پاتال میں چھپا دیتا، مجھے وہاں اُس وقت تک پوشیدہ رکھتا جب تک تیرا قہر ٹھنڈا نہ ہو جاتا! کاش تُو ایک وقت مقرر کرے جب تُو میرا دوبارہ خیال کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب ایوب 14

سیاق و سباق میں ایوب 14:13 لنک