ایوب 14:14 UGV

14 (کیونکہ اگر انسان مر جائے تو کیا وہ دوبارہ زندہ ہو جائے گا؟) پھر مَیں اپنی سخت خدمت کے تمام دن برداشت کرتا، اُس وقت تک انتظار کرتا جب تک میری سبک دوشی نہ ہو جاتی۔

پڑھیں مکمل باب ایوب 14

سیاق و سباق میں ایوب 14:14 لنک