گنتی 21:20 UGV

20 بامات سے وہ موآبیوں کے علاقے کی اُس وادی میں پہنچے جو پِسگہ پہاڑ کے دامن میں ہے۔ اِس پہاڑ کی چوٹی سے وادیٔ یردن کا جنوبی حصہ یشیمون خوب نظر آتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 21

سیاق و سباق میں گنتی 21:20 لنک