گنتی 22:23 UGV

23 جب گدھی نے دیکھا کہ رب کا فرشتہ اپنے ہاتھ میں تلوار تھامے ہوئے راستے میں کھڑا ہے تو وہ راستے سے ہٹ کر کھیت میں چلنے لگی۔ بلعام اُسے مارتے مارتے راستے پر واپس لے آیا۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 22

سیاق و سباق میں گنتی 22:23 لنک