گنتی 22:24 UGV

24 پھر وہ انگور کے دو باغوں کے درمیان سے گزرنے لگے۔ راستہ تنگ تھا، کیونکہ وہ دونوں طرف باغوں کی چاردیواری سے بند تھا۔ اب رب کا فرشتہ وہاں کھڑا ہوا۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 22

سیاق و سباق میں گنتی 22:24 لنک