گنتی 25:5 UGV

5 چنانچہ موسیٰ نے اسرائیل کے قاضیوں سے کہا، ”لازم ہے کہ تم میں سے ہر ایک اپنے اُن آدمیوں کو جان سے مار دے جو بعل فغور دیوتا کی پوجا میں شریک ہوئے ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب گنتی 25

سیاق و سباق میں گنتی 25:5 لنک