گنتی 25:6 UGV

6 موسیٰ اور اسرائیل کی پوری جماعت ملاقات کے خیمے کے دروازے پر جمع ہو کر رونے لگے۔ اتفاق سے اُسی وقت ایک آدمی وہاں سے گزرا جو ایک مِدیانی عورت کو اپنے گھر لے جا رہا تھا۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 25

سیاق و سباق میں گنتی 25:6 لنک