گنتی 28:26 UGV

26 فصل کی کٹائی کے پہلے دن کی عید پر جب تم رب کو اپنی فصل کی پہلی پیداوار پیش کرتے ہو تو کام نہ کرنا بلکہ مُقدّس اجتماع کے لئے اکٹھے ہونا۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 28

سیاق و سباق میں گنتی 28:26 لنک