گنتی 28:27-29 UGV

27-29 اُس دن دو جوان بَیل، ایک مینڈھا اور بھیڑ کے سات یکسالہ بچے قربان گاہ پر پورے طور پر جلا دینا۔ اِس کے ساتھ غلہ اور مَے کی وہی نذریں پیش کرنا جو فسح کی عید پر بھی پیش کی جاتی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 28

سیاق و سباق میں گنتی 28:27-29 لنک