گنتی 30:8 UGV

8 لیکن اگر اُس کا شوہر یہ سن کر اُسے ایسا کرنے سے منع کرے تو اُس کی مَنت یا قَسم منسوخ ہے، اور وہ اُسے پورا کرنے سے بَری ہے۔ رب اُسے معاف کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 30

سیاق و سباق میں گنتی 30:8 لنک