گنتی 30:9 UGV

9 اگر کسی بیوہ یا طلاق شدہ عورت نے مَنت مانی یا کسی چیز سے پرہیز کرنے کی قَسم کھائی تو لازم ہے کہ وہ اپنی ہر بات پوری کرے۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 30

سیاق و سباق میں گنتی 30:9 لنک