گنتی 5:18 UGV

18 پھر وہ عورت کو رب کو پیش کر کے اُس کے بال کھلوائے اور اُس کے ہاتھوں پر میدے کی نذر رکھے۔ امام کے اپنے ہاتھ میں کڑوے پانی کا وہ برتن ہو جو لعنت کا باعث ہے۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 5

سیاق و سباق میں گنتی 5:18 لنک