گنتی 5:19 UGV

19 پھر وہ عورت کو قَسم کھلا کر کہے، ’اگر کوئی اَور آدمی آپ سے ہم بستر نہیں ہوا ہے اور آپ ناپاک نہیں ہوئی ہیں تو اِس کڑوے پانی کی لعنت کا آپ پر کوئی اثر نہ ہو۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 5

سیاق و سباق میں گنتی 5:19 لنک