گنتی 8:11 UGV

11 پھر ہارون لاویوں کو رب کے سامنے پیش کرے۔ اُنہیں اسرائیلیوں کی طرف سے ہلائی ہوئی قربانی کی حیثیت سے پیش کیا جائے تاکہ وہ رب کی خدمت کر سکیں۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 8

سیاق و سباق میں گنتی 8:11 لنک