گنتی 8:12 UGV

12 پھر لاوی اپنے ہاتھ دونوں بَیلوں کے سروں پر رکھیں۔ ایک بَیل کو گناہ کی قربانی کے طور پر اور دوسرے کو بھسم ہونے والی قربانی کے طور پر چڑھاؤ تاکہ لاویوں کا کفارہ دیا جائے۔

پڑھیں مکمل باب گنتی 8

سیاق و سباق میں گنتی 8:12 لنک