یشوع 10:14 UGV

14 یہ دن منفرد تھا۔ رب نے انسان کی اِس طرح کی دعا نہ کبھی اِس سے پہلے، نہ کبھی اِس کے بعد سنی۔ کیونکہ رب خود اسرائیل کے لئے لڑ رہا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 10

سیاق و سباق میں یشوع 10:14 لنک