یشوع 10:24 UGV

24 یشوع نے اسرائیل کے مردوں کو بُلا کر اپنے ساتھ کھڑے فوجی افسروں سے کہا، ”اِدھر آ کر اپنے پیروں کو بادشاہوں کی گردنوں پر رکھ دیں۔“ افسروں نے ایسا ہی کیا۔

پڑھیں مکمل باب یشوع 10

سیاق و سباق میں یشوع 10:24 لنک