یشوع 10:25 UGV

25 پھر یشوع نے اُن سے کہا، ”نہ ڈریں اور نہ حوصلہ ہاریں۔ مضبوط اور دلیر ہوں۔ رب یہی کچھ اُن تمام دشمنوں کے ساتھ کرے گا جن سے آپ لڑیں گے۔“

پڑھیں مکمل باب یشوع 10

سیاق و سباق میں یشوع 10:25 لنک