یوایل 2:1 UGV

1 کوہِ صیون پر نرسنگا پھونکو، میرے مُقدّس پہاڑ پر جنگ کا نعرہ لگاؤ۔ ملک کے تمام باشندے لرز اُٹھیں، کیونکہ رب کا دن آنے والا ہے بلکہ قریب ہی ہے۔

پڑھیں مکمل باب یوایل 2

سیاق و سباق میں یوایل 2:1 لنک