۱۔تواریخ 11:10 UGV

10 درجِ ذیل داؤد کے سورماؤں کی فہرست ہے۔ پورے اسرائیل کے ساتھ اُنہوں نے مضبوطی سے اُس کی بادشاہی کی حمایت کر کے داؤد کو رب کے فرمان کے مطابق اپنا بادشاہ بنا دیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 11

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 11:10 لنک