۱۔تواریخ 11:11 UGV

11 جو تین افسر یوآب کے بھائی ابی شے کے عین بعد آتے تھے اُن میں یسوبعام حکمونی پہلے نمبر پر آتا تھا۔ ایک بار اُس نے اپنے نیزے سے 300 آدمیوں کو مار دیا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔تواریخ 11

سیاق و سباق میں ۱۔تواریخ 11:11 لنک